یہی میرا بھائی، میرا وصی اور تمہارے درمیان میرا خلیفہ ہے
آپﷺنے اپنی حیاتِ مبارکہ میں امام علی کو بارہا اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا پیغمبر اکرمﷺ نے متعدد مواقع پر اپنے جانشین، وصی، اور اپنے بعد اپنے بلا فصل خلیفہ کا اعلان کیا تھا۔ آنحضرتﷺ کے اقوال و افعال سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ آپ کے بعد امام علی ہی اس امت میں…